
ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ ،1شخص جاں بحق
ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ رونماں ہوا ہے جس میں ایک ٹرالر کا دو موٹر سائیکلوں سے تصادم کے تنیجے میں 1 موٹر سایئکل سوار جابحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کےکوٹ رب نواز وہاڑی روڈ کے قریب ایک سنگین حادثے کی بناء پر 65 سالہ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو







