Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حیدرآباد میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان،نوجوان نسل کی زندگیاں داؤ پر

حیدرآباد میں منشیات کی روک تھام میں پولیس اور اینٹی نارکوٹکس حکام کی غیرسنجیدگی کے باعث مختلف علاقوں میں منشیات کی فروخت عام ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں تھانہ حالی روڈ کی حد ہزارہ کالونی،حالی روڈ، کلہوڑا کالونی، تھانہ مارکیٹ کی حد ٹنڈوولی محمد، پٹھان کالونی اور کالی موری میں منشیات باآسانی ملنے لگی۔25 سے 35 سالا نوجوان نسل نشے کی عادی بن رہی ہے

Loading...