Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حماہ

شامی باغیوں نے ایک اور اہم شہر حماہ پر قبضہ کرلیا

تحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہوں نے شام کے اہم شہر حماہ پر قبضہ کرلیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل شامی فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ فوجی یونٹوں کو حماہ شہر کے باہر  ری پوزیشن کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم شامی آبزرویٹری نے بھی باغیوں کی جانب سے حماہ شہر کےگورنرہاؤس پر قبضے کا دعویٰ کیا تھا۔

Loading...