Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دنیاکی دوسری بڑی معیشت کےطور پر چین سے بہت کچھ سیکھناہوگا، وزیرخزانہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آرہی ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آرہی ہے۔ قرض کے معاملات پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ    قابل کاروبار اداروں کو دیوالیہ ہونے سے پہلے بچایا جائے۔ محمد اورنگزیب   نے نجی شعبے کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  نجی شعبہ معیشت کی قیادت کرے، حکومت سہولت

Loading...