
اسموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کا شہر سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے شہر سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے شہرسے تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سماعت کے دوران کہا کہ سڑکوں پر کسی صورت کاروبار کی اجازت نہیں دی جاسکتی،گاڑیوں کے پھنسنے سے ٹریفک جام ہوتا ہے اور







