
کے الیکٹرک کے کارنامے، عوام اذیت میں مبتلا
کے الیکٹرک کے کارناموں کے باعث شہر قائد کے عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بجلی وولٹیج کی کمی کےباعث لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ اہل علاقہ کا دعویٰ ہے کہ وولٹیج کی کمی سے گھروں میں بجلی کاسامان جل گیا،لائٹس اور فرج خراب ہوگئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ پی ایم ٹی







