
چیمپئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کے انکار پر پاکستانی حکومت نے سخت مؤقف اپنا لیا
بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے انکار پر پاکستانی حکومت نے سخت مؤقف اپنا لیا۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان بھارتی ہٹ دھرمی اور پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب







