Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صائم ایوب

حارث رؤف اور صائم ایوب کی شاندار کاکردگی، پاکستان کی 28 سال بعد ایڈیلیڈ میں فتح

پاکستان نے ایڈیلیڈ کے میدان میں 28 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی۔ پاکستان نے 164 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔صائم ایوب 82 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔وہ آسٹریلیا کے خلاف ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔ صائم ایوب نے 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 71 گیندوں پر برق

Loading...