Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ  نے پاکستان  کے خلاف ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے فیصلہ کن میچ میں  انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ بیٹنگ کے لیے سازگار پچ لگ رہی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی

Loading...
Exit mobile version