اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کے کزن اور حزب اللہ کے ممکنہ نئے سربراہ
