Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 150 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 150 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 69 ویں انٹیگریٹڈ کورس، 24 ویں لیڈی کیڈٹ  اور 36 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کی بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے  بطور

Loading...
Exit mobile version