Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روس یوکرین کو کبھی جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دے گا، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کو کبھی جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ روسی صدر نے مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ یوکرین

Loading...
Exit mobile version