
وکٹ بیٹنگ کیلئے زیادہ آسان نہیں تھی، کیچز ڈراپ کرنا مہنگا پڑا، بین اسٹوکس
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے زیادہ آسان نہیں تھی ، بعض کیچز ڈراپ کرنا مہنگا پڑا۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست کے بعد انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ پاکستانی بولرز نے کافی پریشر رکھا، ہم نےہرطرح سےاسکورکرنےکی کوکشش کی لیکن اس پچ پر بال کو ڈیفنڈ کرنا مشکل تھا۔ بین اسٹوکس نے کہا کہ ریورس







