ساجد خان اور نعمان علی منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی دوسری پاکستانی جوڑی بن گئے
ساجد خان اور نعمان علی منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی دوسری پاکستانی جوڑی بن گئے۔ ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آف اسپنر ساجد خان اور لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے تمام 20 وکٹیں حاصل کرکے منفرد ریکارڈ قائم کیا۔ اس سےقبل چھ مرتبہ ایسا ہوچکا ہے تاہم 1972 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب مخالف ٹیم کی تمام 20 وکٹیں صرف
