Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس، وزیر خزانہ معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکہ جائیں گے

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس 21 سے 26 اکتوبر تک  امریکہ میں شیڈول ہیں جن میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وزرائے  خزانہ اور اسٹیٹ بینک سربراہان  شریک ہوں گے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ

Loading...
Exit mobile version