دوسرا ٹیسٹ: پاکستان 221 رنز پر آل آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 297 رنز کا ہدف
دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی دوسری اننگز میں پاکستان کی ٹیم 221 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 221 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کو جیت کے لیے 297 رنز کا ہدف درکار ہے۔ پاکستان کی جانب سے سلمان آغا 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔سعود شکیل 31، کامران غلام 26، محمد رضوان 23، صائم ایوب
