Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہیں، سابق سیکریٹری پاسداران انقلاب

سابق سیکریٹری پاسداران انقلاب ابراہیم رستمی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ڈیولپمنٹ اینڈ آرمامنٹ کمیشن کے سابق سیکریٹری ابراہیم رستمی  نے دعویٰ  کیا ہے کہ ایران کے پاس ایک خفیہ ہتھیار ہے جو ایٹم بم سے کہیں زیادہ طاقتور ہے۔ ابراہیم رستمی نے زور دے کر کہا کہ ہتھیاروں کے بارے

Loading...
Exit mobile version