Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکہ نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹی میٹم دے دیا

امریکہ نے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی  کے لیے 30 روز کا الٹی میٹم  دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو خط لکھ  کر آگاہ کیا گیا ہے کہ 30 روز کے اندر غزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ کیا جائے بصورت دیگر اسے امریکی فوجی امداد میں کٹوتی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ کی

Loading...
Exit mobile version