Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران کی تیل اور جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائیں گے، نیتن یاہو کی امریکہ کو یقین دہانی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ایران کی تیل اور جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایران پر جوابی حملے کے منصوبوں سے آگاہ کیا ۔ رپورٹ کے مطابق دو اعلیٰ عہدیداروں، جن میں ایک امریکی بھی شامل ہے، نے کہا کہ نیتن یاہو

Loading...
Exit mobile version