Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے  انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں چار جبکہ انگلینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز  نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود  کے ساتھ میدان میں اترے گی جبکہ کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

Loading...
Exit mobile version