
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ا پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ شاہین آفریدی، بابر اعظم، نسیم شاہ اور بیمار ابرار احمد کی جگہ کامران غلام، نعمان علی، ساجد







