Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران

امریکہ اپنے اہلکاروں کی جان خطرے میں ڈال رہا ہے، ایران کی تنبیہ

ایران نے اسرائیل میں اہلکاروں کی تعیناتی پر امریکہ کو تنبیہ کردی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مدد کے لیے امریکہ اپنے اہلکاروں کی جان خطرے میں ڈال رہاہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دفاع کے لیے اب ہماری کوئی سرخ لکیر نہیں ہے، ہم امن چاہتے  ہیں لیکن جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔

Loading...