Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اللہ اکبر! اللہ اکبر، آج اہل غزہ سرخرو ہوگئے، حافظ نعیم الرحمان

کے الیکٹرک مافیا ہے جو عوام کا خون پسینہ نچوڑ رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ  کے الیکٹرک  مافیا ہے جو عوام کا خون پسینہ نچوڑ رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان  نے کے الیکٹرک کو مافیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ  ایک بڑی کمپنی نے حصص خرید لیے ہیں لیکن اسے نہیں دیے جارہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کے الیکٹرک بورڈ

Loading...