Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حزب اللہ

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمی

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ  کے ڈرون حملے میں  4 فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادار ے کے مطابق  شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 60 سے زائد فوجی زخمی ہوگئے  جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامین کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا جس

Loading...