Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی کرکٹرز

دوسرے ٹیسٹ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ  میچ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا ہے جن میں کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی  شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آج

Loading...