
’کنگ آف کلے‘ ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسپین کے سابق عالمی نمبر ایک اور 22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال نے اگلے ماہ شیڈول ڈیوس کپ کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق 38 سالہ ہسپانوی اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ اگلے ماہ ہونے والے ڈیوس کپ کے ساتھ اپنے ٹینس کیریئر کا اختتام کروں گا۔ رافیل







