Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تیل

اسرائیل کا ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اسرائیل  کے ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کے خدشے کے باعث عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  عالمی مارکیٹ میں ڈبلیوٹی آئی کروڈکی قیمت 73.87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 77.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس ایران کی تیل تنصیبات پر اسرائیل کے

Loading...