
لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن میں آٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک
لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن میں آٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن کے دوران فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں کے دوران حزب اللہ سے جھڑپوں میں آٹھ فوجی مارے گئے۔ اسرائیل اور لبنانی مزاحمتی گروپ حزب اللہ کے درمیان سرحدی علاقے میں







