Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز  کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی

Loading...