Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی سی ایل میں نام شامل کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)  میں نام شامل کرنے کے  اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پی سی ایل میں نام شامل کرنے کے  اختیار کے خلاف درخواست پر جلد سماعت کے لیے دائر درخواست کی سماعت  کی۔ درخواست میں  پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کے ایف آئی اے کے احتیار

Loading...
Exit mobile version