
لبنان میں پیجر دھماکوں سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، پینٹاگون
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ لبنان میں مہلک پیجر دھماکوں سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان میں پیجر دھماکوں پر پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے نیوز کانفرنس میں صحافیوں سے کہا کہ پیجر دھماکوں سے 11 افراد کے جاں بحق جبکہ ہزاروں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ لبنان







