روسی نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
رشین فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رشین فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورشک کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور شک کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی نائب وزیر اعظم کی صدر مملکت، وزیر اعظم اور
