ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو سیمی فائنل میں چین کے ہاتھوں شکست
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور چین کی ٹیمیں مد مقابل آئیں۔ گروپ میچ میں 1-5 سے خفت اٹھانے والی چینی ٹیم اس مرتبہ جم کر کھیلی اور مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ میچ برابر ہونے کے
