Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر اے ڈی بی کا پاکستان کے مالیاتی طریقہ کار کو مضبوط بنانے کیلئے تعاون کا اعادہ

ایشیائی ترقیاتی بینک (ای ڈی بی) کے صدر نے پاکستان کے مالیاتی طریقہ کار کو مضبوط بنانے کیلئے اپنے تعاون کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق  ایشیائی ترقیاتی بینک (ای ڈی بی) کے صدر مساتسوگو اسکاوا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں   وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔ صدر اے ڈی بی  نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اسلام آباد

Loading...
Exit mobile version