Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چلی

چلی نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

جنوبی افریقہ کے بعد چلی نے  بھی اسرائیل  کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کر لیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  چلی نےعالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست دائر کر دی۔ چلی نے اسرائیل کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں باضابطہ درخواست دائر کی

Loading...