Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ریکوڈک

سعودی عرب کی ریکوڈک میں 15 فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

ایس آئی ایف سی کی بدولت سعودی عرب نے منارا منرلز کے ذریعے ریکوڈک منصوبے میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے  مطابق  سعودی عرب نے ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ کے ارد گرد سڑک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے گرانٹ دینے کی پیشکش بھی کی ہے۔ کابینہ کمیٹی کے تحت قائم کی گئی مذاکراتی کمیٹی قیمتوں کی دریافت کا جائزہ لے گی اور

Loading...