Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئینی ترامیم پیش کیے جانے کا امکان

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئینی ترامیم پیش  کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم میں عدلیہ سے متعلق ترامیم بھی شامل ہیں،حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم کے معاملے کو انتہائی رازداری میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کو قومی اسمبلی اجلاس کے آج کے ایجنڈے میں بھی شامل نہیں کیا جائے گا۔آئینی ترامیم ایجنڈے سے ہٹ

Loading...