Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یوسف رضا گیلانی

موجودہ حالات کا حل انتخابات نہیں، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ  یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کا حل انتخابات نہیں ہیں۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کے باہر فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی  کا کہنا تھا کہ  کوئی ایک پارٹی ملک کو نہیں چلاسکتی، تمام جماعتوں کو مل کر کر کام کرنا ہوگا۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ  قانون بناناپارلیمنٹ کاکام ہے۔جوبل پیش

Loading...