
ایک سال کے دوران آئی پی پیز کو 979 ارب سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں، پاور ڈویژن
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران آئی پی پیز کو 979 ارب سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔ قومی اجلاس کے دوران پاور ڈویژن کی جانب سے جولائی 2023 سے جون 2024 تک آئی پی پیز کو کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کل 33 آئی پی پیز کو 979







