
پاکستان کی جغرافیائی اہمیت خطے میں تجارت کیلئے مرکزی حیثیت رکھتی ہے، وزیر تجارت
وزیر تجارت جام کمال خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت خطے میں تجارت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کا 23واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال خان نے رکن ممالک کے ساتھ تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیتے







