Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ  میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستانیوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع  کے مطابق عالمی مارکیٹ  میں  قیمتوں کے کمی کے حساب سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات  12 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ 16 ستمبر سے آئندہ 15 روز  کے لیے پیٹرول 11 روپے 70 پیسے  فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 91 پیسے

Loading...