
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، انروا کے 6 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید
اسرائیل کے غزہ میں اسکول پر حملے میں انروا کے 6 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں انروا کے 6 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید ہوگئے۔ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملوں میں اب تک 50 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ شہر کے مختلف حصوں میں بمباری سے 12







