Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شنگھائی تعاون تنظیم

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کا اجلاس آج ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے تجارت کا اجلاس آج اسلام  آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے  رکن ممالک کے وزراء کے 23 ویں اجلاس کی میزبانی آج پاکستان کرے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کا جلاس 11 بجے شروع ہوگا جس کی   صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال کریں گے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اجلاس سے افتتاحی

Loading...