اسرائیل کا حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیل نے حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے راکٹ لانچنگ کے 30 مقامات اور فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرئیلی فورسز نے حملے کے لیے راکٹ لانچرز اور ڈرونز کا استعمال کیا۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان
