Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمندری طوفان یاگی نے ویتنام میں تباہی مچادی، 141 افراد جاں بحق

سمندری طوفان یاگی نے ویتنام میں تباہی مچادی، 141 افراد جان گنوابیٹھے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   ایشیا میں رواں سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان یاگی کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مقامی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ طوفان کی زد میں آکر 141 افراد ہلاک اور 750 زخمی  جبکہ 59 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سمندری طوفان یاگی سے ویتنام میں زیادہ تر

Loading...
Exit mobile version