Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چین کے  سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چینی سفارت خانے  میں   پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر یانگ نو اور پالیٹکل کونسلر وانگ شنجے نے بھی ملاقات کی۔  ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے

Loading...