لاہور ہائیکورٹ، پی سی بی عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی عہدیداروں اور کھلاڑیوں کےاخراجات کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مقامی شہری فیصل وحید نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کےاخراجات کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور چیف سلیکٹر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان کرکٹ
