Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات: 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا  کے مطابق  متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا  پر جاری پیغام میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کردیا  ہے۔ انسانی وسائل اور امارات کی وزارت 

Loading...
Exit mobile version