
صہیونی فورسز کا ظلم جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
دہشتگرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں، صہیونی فورسز کی بمباری سے مزید 40 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر حملوں میں 14 اور خان یونس میں ڈرون حملے میں 3 افراد جام شہادت نوش کرگئے۔ مغربی کنارے کے جنین کیمپ پر حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ کو 12 کو







