Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علماء و مشائخ کنونشن

علماء و مشائخ کنونشن، شرکاء کا مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کام کرنے کا عہد

کوئٹہ میں ہونے والی علماء و مشائخ کنونشن میں شرکاء نے مسلم امہ کے اتحاد کے لیے کام کرنے کا عہد کیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بیوٹمز یونیورسٹی کے مارخور آڈیٹوریم میں آل بلوچستان علماء و مشائخ کنونشن کا انعقاد ہوا۔ علماء و مشائخ کنونشن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالد اچکزئی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ کنونشن میں مولانا محمد طیب، مولانا عبدالغفور، پیر محمد فرید الدین،

Loading...